1

وسیم اکرم کی موت کی افواہیں بے بنیاد، شنیرا اکرم کی تردید

News Discuss 
پاکستانی کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان جعلی خبروں اور مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ ویڈیوز کی سختی سے تردید کر دی ہے، جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ وسیم اکرم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔ https://www.24urdu.com/06-Jul-2026/177464

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story